افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کا حملہ ناکام
افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
افغانستان کے صوبے پنجشیر پر طالبان کل رات طالبان نے حملہ کیا تھا جسے احمد مسعود کی اتحادی فورسز نے ناکام بنادیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسرائيل کے بارے میں طالبان کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائيل کو امت مسلمہ کے پیکر میں کینسر سمجھتے ہیں اور مسلمانوں کو اسرائیل کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام اپنے ایک پیغام میں ایران کے ساتھ علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح اور انسانی حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں تعاون پر آمادگي کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے ایران کے نئے وزیر دفاع جنرل محمد رضا آشتیانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کورونا وائرس ڈیلٹا کی وجہ سے اموات میں اضافہ ہوگيا ہے ڈیلٹا وائرس نے نہ صرف ایران بلکہ دنیا میں تباہي مچارکھی ہے اس وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا چاہیے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اجلاس میں شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت ایسےم ذاکرات کو مذاکرات سمجھی ہے جس میں ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات ملحوظ ہوں۔
پاکستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے ضلع مستونگ میں کارروائی کے دوران 11 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے اور میں تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔