Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2021

Новости за 05.10.2021

مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے ملارد شہر میں مدافع حرم شہید ہادی شریفی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شہید شریفی سن 1394 شمسی میں شام میں حرم زینبی کا دفاع کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔

معاویہ نے امام حسن (ع) کو متعدد بار زہر دلوانے کی کوشش کی/ معاویہ کا ناپاک چہرہ نمایاں ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

معاويہ نے امام حسن (ع) كي زندگي كا چراغ بجھانے كے لئے ان كو 5 بار زہردلوانے كي كوشش كي۔ حضرت امام حسن مجتبی (ع) نے صلح کے ذریعہ معاویہ کے مکروہ اور ناپاک چہرے کو امت مسلمہ کے سامنے نمایاں کردیا۔

فرانس میں پادریوں نے 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنایا

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے کیتھولک چرچوں میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے قائم کئے گئے انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 1950 سے تاحال 2 لاکھ 16 ہزار بچوں کے ساتھ جنسی استحصال ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

رہبر معظم کی موجودگي میں پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پیغمبر اسلام (ص) کی وفات اور حضرت امام حسن (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔

بعض صحابہ نے آنحضور (ص) پر ہذیان کا الزام لگا کرقلم و دوات دینے سے انکار کردیا

Ur.mehrnews.com 

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نے اپنی حیات طیبہ کے آخری ایام میں وصیت لکھنے اور امت کو انتشار سے بچانے کے لئے صحابہ سے قلم و دوات طلب کیا لیکن صحابہ نے قلم دوات دینے کے بجائے پیغمبر اسلام (ص) پر ہذیان کا الزام عائد کرکے قلم دوات دینے سے منع کردیا جس سے پیغمبر اسلام (ص)کو سخت صدمہ پہنچا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева замыкает год // 16-летняя российская теннисистка успешно стартовала на крупном турнире WTA в Мадриде






"Ярсы", "Искандеры" и "Тайфуны": Военная техника проехала по центру Москвы перед репетицией парада Победы

Сотрудники Шатурского отдела вневедомственной охраны Росгвардии Московской области написали «Диктант Победы»

ММКФ 46: Объявлены победители фестивальной недели

Гаишника, за взятку отпустившего фигуранта дела об убийстве москвича, уволили