Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2022

Новости за 09.10.2022

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگائی گئی، مقدمہ درج

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم سینٹورس مال میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر امدادی ٹیموں کی بروقت کوششوں سے قابو پالیا گیا، تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج مقدمے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مال کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگائی۔

بھارتی حکومت نے ٹیپو سلطان کے نام پر چلنے والی ٹرین ٹیپو ایکسپریس کا نام تبدیل کردیا

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں میسور ٹیپو ایکسپریس ٹرین کا نام تبدیل کر کے بنگلور-میسور ووڈیار ایکسپریس کر دیا گیا ہے، جس پر کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سمیت مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

نبی اکرم (ص) کے راستے پر چلنے والوں کی زندگی بدل جاتی ہے، عمران خان

Ur.mehrnews.com 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 سال کی سیاست میں جتنا گند میرے اوپر پھینکا گیا کہیں ایسی مثال نہیں ملتی، اللہ نے عزت و ذلت اپنے ہاتھ میں رکھی اگر ذلت لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی تو میں ذلیل ہوچکا ہوتا۔

چین دوسرے ملکوں میں فساد برپا کرنے اور وہاں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے

Ur.mehrnews.com 

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے امریکہ کی جانب سے ایران میں ہنگامہ آرائیوں کی حمایت کے رد عمل میں کہا کہ چین کسی بھی بہانے سے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے خلاف ہے۔



12 ربیع؛ پاکستان بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان بھر میں جشن عید میلاد النبی(ص) بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجاوٹ جبکہ میلاد کی محافل کا اہتمام بھی کیا گیا۔

مغرب خود کو صیہونیت کے تسلط سے آزاد کرائے/اسلام سے دشمنی رکنی چاہئے، سربراہ انصار اللہ یمن

Ur.mehrnews.com 

انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور صیہونی اور ان کے حواریوں نے قوموں کو غلام بنانے اور ظلم و بربریت کا سامنا کرنے اور لوگوں پر غلبہ پانے کے لیے لوگوں کے احساس ذمہ داری کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

المسیرہ ویب سائٹ نے یمن کے دار الحکومت صنعاء، صعدہ اور حدیدہ کے شہروں میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں یمنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں لاکھوں یمنی عوام کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔

مستکبرین ہمیشہ اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کے درپے رہتے ہیں، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مستکبرین اور مغربی ملک اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے اور اسلام کا پرتشدد اور غیر منطقی چہرہ دنیا کے سامنے دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ مسلمانوں میں قرآن کریم کے اثر و رسوخ کو کم کرنے کے درپے بھی ہیں۔

مسلح افواج کو دشمن کے ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا چاہیے، ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف

Ur.mehrnews.com 

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ ملک کی مسلح افواج کو اسلامی انقلاب کے خلاف برسرپیکار دشمنوں کے ہائبرڈ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار رہنا چاہیے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Даниил Медведев

Медведев рассказал, что у него не получилось в первом сете матча с Арнальди в Мадриде






Стало известно число совершенных коррупционных правонарушений в РФ за 2023 год

52 диплома завоевала команда Подмосковья на школьной олимпиаде по 4 предметам

Сотрудники ПривЖД и ветераны провели субботники в Астрахани

«Советский джаз» с Петром Востоковым. Relax FM рекомендует