Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2022

Новости за 12.10.2022

ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی قزاقستان پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر اپنے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کچھ دیر پہلے قزاقستان کے دار الحکومت آستانہ پہنچ گئے، جہاں وہ ایشیا میں باہمی تعاون اور اعتماد سازی کے اقدامات کی تنظیم کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

دشمنی کا علاج استقامت ہے/حالیہ ہنگاموں میں دشمن کا ہاتھ ہونے کی سب تصدیق کر رہے ہیں

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جب تک ایرانی قوم، اسلام کے پرچم کو تھامے ہوئے ہے اور اسلامی نظام کے ساتھ ہے، تب تک یہ دشمنی، مختلف صورتوں میں جاری رہے گی اور اس کا واحد علاج، استقامت ہی ہے۔

خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی، نتن یاہو

Ur.mehrnews.com 

سابق صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے سمندری سرحدوں کی حدبندی کے معاملے پر موجودہ وزیر اعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ تاریخی گھٹنے ٹیکنا ہے جبکہ ہم نے خوابوں میں بھی نہیں دیکھا تھا کہ گیس نکالنے کے لئے حسن نصر اللہ سے اجازت لینا ہوگی۔

اتحاد عالم اسلام کے لئے ایک بنیادی حکمت عملی ہے/غاصب صہیونی حکومت عہد و میثاق نہیں سمجھتی، صدر رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے کہا کہ علما، دانشوروں اور تاریخ رقم کرنے والوں کا کردار بے مثال ہے اور آج اتحاد ہمارے لئے کوئی ٹیکٹک نہیں بلکہ ایک حکمت عملی اور اسٹریٹجی ہے۔

امریکہ و اسرائیل اسلامی ممالک کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں،سربراہ عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب

Ur.mehrnews.com 

عالمی مجمع جہانی تقریب کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے 36ویں عالمی وحدت کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ امریکہ و اسرائیل اسلامی ممالک کے ٹکڑے کرنے کے درد پر ہے تاکہ عالمی استکبار مسلمان مملک کے مال و دولت پر قبصہ کرسکے۔

امت مسلمہ کے درمیان اختلافات قرآن اور دینی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہیں، پاکستانی وزیر مذہبی امور

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سردار خان نے تہران میں منعقد 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قرآن، حج، نماز اور زکات و دیگر شعائر اسلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Студентам Богородского округа рассказали об истории родного края

В Подмосковье подвели итоги регионального этапа чемпионата «Профессионалы»

В столице подвели итоги олимпиады «Не прервется связь поколений»

В посольстве России назвали условие возврата к переговорам с Индонезией о Су-35