Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2022

Новости за 14.10.2022

شدت پسندوں کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ شیعہ اور سنّی، دونوں طرف کچھ شدت پسند پائے جاتے ہیں جن کا تشیع اور تسنن سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان شدت پسندوں کو، اصل مذہب پر الزام تراشی کی راہ ہموار کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے اور ان لوگوں سے سختی سے نمٹا جانا چاہیے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حکومتی عہدیداروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز تہران میں 36ویں وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں اور ایرانی حکام سے ملاقات کی۔

خطے کی سلامتی کو خطے کے اندر سے ہی یقینی بنانا چاہیے/بیرونی مداخلت مسئلے کا حل نہیں ہے، صدر رئیسی

Ur.mehrnews.com 

قزاقستان کے دو روزہ دورے سے واپسی پر ایرانی صدر نے کہا کہ خطے کی سلامتی کو خطے کے اندر سے ہی یقینی بنانا چاہئے اور بیرونی طاقتوں کی مداخلت نہ صرف مسئلے کا حل نہیں بلکہ اس سے دیگر مسائل میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

اردبیل میں خواتین کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کی حمایت میں ریلی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی خواتین کی بڑی تعداد نے ملک کے مختلف شہروں میں زبردست ریلیاں نکال کر اسلامی نظام کی حمایت کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں ایک بڑی ریلی اردبیل شہر میں نکالی گئی جس میں خواتین نے حجاب و عفاف کے تحفظ پر زور دیا اور اسلامی جمہوریہ اور اسلامی نظام کی حمایت کا اعلان کیا۔

شامی فوج کی بس پر بم حملہ، 18 فوجی ہلاک

Ur.mehrnews.com 

میڈیا نے نے ایک سکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ دمشق کے نواحی علاقے میں ایک بس میں ہونے والے دھماکے میں شامی فوج کے کم از کم 18 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Арина Соболенко призналась в том, что не любит женский теннис






В Москве задержали 10 нелегалов среди сотрудников аэропорта Шереметьево

Герои России, меры поддержки многодетных семей и показ «Карины» в стране: топ-10 новостей недели

В РФ наладят производство биосовместимых зубных имплантатов

В Екатеринбурге пройдет благотворительный забег Ural Legal Run