ایرانی وزیر صحت کا صوبہ ہرمزگان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت عشرہ فجر کے تیسرے دن صوبہ ہرمزگان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ متعدد طبی مراکز اور پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔