ترکی میں مسافر بردار طیارہ رن سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا
ترکی کے شہر استنبول ائیرپورٹ پر مسافربر طیارہ رن سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار درجنوں مسافر زخمی ہوگئے۔