ترکی کے مشرقی علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے 38 افراد ہلاک
ترکی کے مشرقی علاقے میں دوسرے روز بھی برفانی تودے سے جانی نقصان ہوا اور مجموعی طور پر 38 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔