برازیل کے ٹی وی چینل پر شہید قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے شاندار مناظر پیش کئے گئے
امریکہ کی دہشت گرد فوج کے بزدلانہ اور ظالمانہ حملے میں میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد خطے میں امریکی فوج کا کردار بہت زیادہ مشکوک ہوگیا جس کے بعد علاقہ سے امریکہ کی دہشت گرد فوج کا انخلا خطے کے امن کے لئے بہت ضروری ہے۔