بہشت زہرا (س) میں شہداء کے مزار پر عطر افشانی اور پھول چڑھائے گئے
تہران میں عشرہ فجر کے چھٹے دن بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں شہداء کے مزار پر عطر افشانی کی گئی اور پھول چڑھائے گئے۔