بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 14 افراد ہلاک
بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔