قم میں بحرینی عوام کے انقلاب کی سالگرہ منعقد
قم میں بحرینی عوام کے انقلاب کی سالگرہ کے سلسلے میں عظيم الشان تقریب منعقد ہوئی اس تقریب سے بحرینی عوام کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے خطاب کیا۔