پاکستان اوربھارت کے درمیان ایٹمی جنگ کی صورت میں 12 کروڑ افراد کی ہلاکت کا خدشہ
میونخ سکیورٹی رپورٹ 2020 میں پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگرپاک بھارت میں ایٹمی جنگ ہوئی تو2025 میں بارہ کروڑسے زائد لوگ فوری طورپرہلاک ہوجائیں گے۔