چين میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی
چین میں کورونا وائرس سے مزید 118 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2247 ہوگئی۔