قم میں عوام کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں بھر پور شرکت
قم میں عوام نے پارلیمنٹ اور خبرگان کونسل کے وسط مدتی انتخابات میں بھر پور شرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دشمنوں کو مایوس کردیا ہے۔