تہران میں نماز جمعہ اور انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوئی ، تہران میں نمازجمعہ کے بعد عوام نے انتخابات میں بھر پور شرکت کی۔