عوام کورونا وائرس کے سلسلے میں طبی عملے کی باتوں پر توجہ دیں
قم میں آیت اللہ سبحانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں عوام کو ڈاکٹروں کی سفارشوں اور انتباہات پر عمل کرنا چاہیے۔