قم کے ریلوے اسٹیشن پر جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
قم میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قم کے ریلوے اسٹیشن پر جراثیم کشی کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔