بجنورد میں تین شہداء کا والہانہ استقبال
دفاع مقدس کے تین شہداء کا بجنورد میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ان شہداء کے پیکروں کو حال ہی میں تلاش کیا گيا ہے۔