کرج میں شہید سلمانیان کے پیکر پاک کو سپرد خاک کردیا گيا
ایران کے شہر کرج میں مدافع حرم شہید مجید سلمانیان کے پیکر پاک کو تشییع جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گيا۔