دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ سے زائد ہوگئیں
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 95 لاکھ 93 ہزار 953 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 11 لاکھ 9 ہزار 252 ہو گئیں۔