انڈونیشیا نے امریکی جاسوس طیاروں کو لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا
انڈونیشیا نے چین کی جاسوسی کرنے والے امریکی جاسوس طیاروں کو ایندھن بھرنے کے لیے اپنی سرزمین میں لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔