متحدہ عرب امارات کی پہلی کمرشل پرواز اسرائيل پہنچ گئی
معاویہ اور یزید کے حامی اور طرفدار عرب حکمرانوں کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ متحدہ عرب امارات سے پہلی کمرشل پرواز سیاحوں کے ایک وفد کو لیکر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پہنچ گئی۔