گھانا میں زیر تعمیر چرچ کی چھت گرنے سے 22 افراد ہلاک
افریقی ملک گھانا میں زیر تعمیر تین منزلہ چرچ کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔