کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے مساجد کے نوجوان متحرک
تہران کے مختلف علاقوں میں مساجد سے منسلک نوجوان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں جاری جد وجہد میں شامل ہوگئے ہیں۔