ہمارے پاس شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی دستاویزات موجود ہیں
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظيم نجباء کے سکریٹری جنرل اکرم الکعبی نے مہر نیوز ایجنسی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کی دستاویزات موجود ہیں اور عراق میں ہونے والے مظا ہروں کے پیچھے سعودی عرب اور امارات کا ہاتھ ہے۔