آرمی چیف چیف کے تقرر میں آئینی طریقہ کار پر عمل ہونا چاہیے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق ’’امریکی سازش‘‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔