جنوبی کوریا: ہیلووین تقریب میں بھگدڑ سے 151 افراد ہلاک، قومی سوگ کا اعلان+ویڈیو
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گزشتہ روز ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ہلاک افراد کی تعداد 151 ہوگئی ہے۔