عمران خان اس ادارے کیخلاف باتیں کر رہا ہے جس نے اسے پالا پوسا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اس ادارے کے خلاف باتیں کر رہا ہے جس نے اسے پالا پوسا، عمران نیازی نے افواج پاکستان پر حملے کیے جبکہ عظیم قربانیاں دینے والے ادارے کے خلاف زہر اگلا گیا۔