تکفیر اور فرقہ واریت کے خلاف مشن کو جاری رکھیں گے، علامہ ناظر تقوی
اس تقریب میں ایک قرارداد کے ذریعے ایران کے شہر شیراز میں حضرت سید شاہ چراغ (ع) کے مزار مقدس میں نمازیوں اور زائرین پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی گئی۔