غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید 13 فلسطینی زخمی
مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے مزید 13 فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے ہیں۔