غزہ کے خونی جمعہ کے شہیدوں کی تشییع جنازہ
غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
غزہ کے خونی جمعہ کے 17 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔وطن واپسی کی مناسبت سے کل اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 17 فلسطینیوں کو شہید اور 1400 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل " سرمت " کا تجربہ کیا ہے یہ میزائل بیک وقت 24وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
نوروز کی تعطیلات کے دوران بہت سے مسافر اور سیاح جزیرہ کیش کا سفر کرتے ہیں اور اس علاقہ کے تاریخی اثار کو دیکھ کر لذت محسوس کرتے ہیں۔
کشمیر کا تاریخی پری محل قدیمی قنعوں میں شامل ہے جسے مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنے استاد اور مربی ملا آخوند کے لئے 1600 میں تعمیر کیا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اور ایرانی سپاہ کی طرف سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں شام کے بارے میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر روانہ وہں گے۔
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ فوجی بیس پر بدر 1 میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کی پنجاب پولیس نے تحریک انصاف کو عمران خان پر لاہور میں وہابی دہشت گردوں کے حملے کے خدشے سے آگاہ کردیا ہے۔
سکیورٹی کونسل نے فلسطین اور کویت کی درخواست پر غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر فائرنگ اور قتل عام پر اجلاس طلب کیا تھا لیکن امریکہ نے ویٹو کرکے سکیورٹی کونسل کے اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان کو ناکام بنادیا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنوب لبنان میں اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کرتباہ ہوگيا ہے۔
پاکستان میں گجرات کے علاقہ بھدرمیں ایک شخص نے گھر کے 5 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض سمیت دیگر شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں حد نگاہ انتہائی متاثر رہی۔
روس نے مغربی ممالک کی طرف سے روسی سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں 24 مغربی ممالک کے 150 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کی آمد اور نوروز کی تعطیلات میں ہزاروں مسافروں نے صوبہ گیلان کے شہر رشت کا دورہ کیا۔
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔
شیراز میں نوروز کے مسافروں نے حافظ شیرازی اور شیخ سعدی شیرازی کے مزاروں کا قریب سے مشاہدہ کیا ۔
ایران کے شہر اراک میں بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کا پہلا فیسٹیول منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی مسلمانوں کے شہید اور زخمی ہونے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کے منحوس سعودی اور یہودی ولیعہد محمد بن سلمان نے شام ميں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔
حضرت علی علیہ السّلام خانہ کعبہ کے اندر 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل کوپیدا ہوئے ۔حضرت علی (ع) ہاشمی خاندان کے وہ پہلے فرزند ہیں جن کے والد اور و الدہ دونوں ہاشمی ہیں ۔ آپ کے والد ابو طالب بن عبد المطلب بن ہاشم ہیں اور ماں فاطمہ بنت اسد بن ہاشم ہیں ۔