Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2019

Новости за 18.08.2019

بھارت کا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر پر مذاکرات کے لئۓ آمادگی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بارے میں بھارتی دعوے کی طرف اشارہ رکتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے زیر انتظام کشمیر پر نہیں بلکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بارے میںم ذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔



ارومیہ جھیل میں اہلخانہ کے ہمراہ تفریح

Ur.mehrnews.com 

ایران کے مختلف صوبوں خاص طور پر مشرقی صوبہ آذربائیجان اور مغربی صوبہ آذربائیجان کے لوگ سیر و تفریح کے لئے ارومیہ کی جھیل کا اہلخانہ کے ہمراہ سفر کرتے ہیں۔

ایران اور کویت خطے میں باقی رہیں گے، اغیار نکل جائیں گے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وویر خارجہ محمد جواد ظریف نے کویت کے ولیعہد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور کویت کے باہمی تعلقات کو دوستانہ اور برادرانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور کویت خطے میں باقی رہیں گے غیر علاقائی طاقتیں خطے سے نکل جائیں گی۔

سعودی عرب کی تیل کی کمپنی آرامکوپر حملہ امارات کے لئے واضح پیغام

Ur.mehrnews.com 

یمنی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک حوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو سے منسلک الشیبہ تیل کمپنی پر 10 ڈرونز کے ذریعہ ہونے والا دفاعی ہوائی حملہ متحدہ امارات کے لئے واضح پیغام ہے کیونکہ الشیبہ امارات کی سرحد کے قریب واقع ہے۔

باغ ہنر جھیل کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

تہران کے میئر پیروز حناچی کی موجودگی میں باغ ہنر جھیل کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔

کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا خدشہ

Ur.mehrnews.com 

امریکی جریدے " فارن پالیسی" کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد نہ صرف کشمیریوں اور باقی ہندوستان کے درمیان خلیج مزید بڑھے گی بلکہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر تشدد کا بھی خدشہ ہے ۔

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ

Ur.mehrnews.com 

کراچی میں عید قرباں کے بعد غلاظت کے ڈھیر لگے ہیں جس کے باعث شہر میں وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ ہے اور شہر میں کانگو کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева замыкает год // 16-летняя российская теннисистка успешно стартовала на крупном турнире WTA в Мадриде






Посол Армении в ЕС не увидел угроз для РФ в сближении Еревана и Брюсселя

Пешеходные дорожки обновят по ФКГС в сквере Иконникова в Сормове

Московский код. Жители и гости столицы пишут краеведческий диктант

Сервис проверки графика отключения горячей воды запустили на сайте мэра Москвы