پاکستان کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار
پاکستانی فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی خطرے اور حملے کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
پاکستانی فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی خطرے اور حملے کو ناکام بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی جمہوری دفاع کے ادارے اور اس کے ڈائریکٹر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران نے امریکی جمہوری دفاع کے ادارے اور اس کے ڈائریکٹر پر پابندی عائد کردی ہے۔
بنگلہ دیش کے روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ کے نزدیک پولیس کی فائرنگ سے دو روہنگیا تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ مودی حملہ نہیں کرسکتا اور اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو یہ آخری جنگ ہوگی۔
امریکہ کی جانب سے چین کی مصنوعات پر ٹیرف عائد کرنے بعد چین نے واشنگٹن کو خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ " بدمعاش واشنگٹن " کو آخر کار اپنے حصے کا تُرش پھل کھانا پڑے گا۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس کو فون کرکے کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے اعتراض کو نظر انداز کرتے ہوئے بھارت کے وزیراعطم نریندر مودی کو ملک کے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
شام کے صوبہ ادلب میں دھماکے کے نتیجے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران میں دفاعی سسٹمز کا سلسلہ ہمیشہ جاری ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔
امریکہ ميں شدید طوفان نے ایک امریکی مزدور شخص کو ایک جگہ سے اٹھا کر دوسرے جگہ پھینک دیا۔
مودی سرکار کی دھمکیوں کے باوجود راہول گاندھی دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ سری نگر پہنچ گئے لیکن انھیں سرینگر ايئر پورٹ سے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔
موٹر سائیکل سواروں کی تعداد بہت زيادہ ہے دارالحکومت تہران میں اکثر موٹر سائیکل سوار قانون کی رعایت نہیں کرتے ہیں۔
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے ریگی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے دو بھائیوں اور خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت کے سابق وزیر خزانہ اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ارون جیٹلی طویل علالت کے بعد آج نئی دہلی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 66 برس تھی۔
آزادکشمیر اور پاکستان کے صحافیوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں میڈیا پر عائد پابندی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ایل او سی کی جانب مارچ شروع کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر تجدید عہد کیا۔
ایران کے سرحدی شہر آستانہ اشرفیہ میں مونگ پھلی اکٹھا اور جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
شمالی کوریا نے ایک بار پھر کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلز کا تجربہ کیا ہے۔
چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی اور خوبصورت مسجد کا افتتاح ہوگیا ہے، اس مسجد کے اندر 30 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔
فرانس میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں اور سکھوں نے کشمیر میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے معاندانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مودی کے خلاف نعرے لگائے۔
روس نے سمندر میں تیرنے والا پہلا ایٹمی ری ایکٹر تیارکرکے اسے قطب شمالی سے سائبیریا کی جانب 5 ہزار کلومیٹر طویل سفر پر روانہ کر دیا ہے۔
چیچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی اور خوبصورت مسجد کا افتتاح ہوگیا ہے جس کی تزئین اور آرائش کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیر میں یکطرفہ اقدامات سے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے دونوں ایٹمی طاقتوں کی جنگ خودکشی کے مترادف ہوگی۔