فن لینڈ کا منصوبہ ایران کے منصوبہ کے مشابہ ہے
ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے بارے میں فن لینڈ کا منصوبہ ایران کے منصوبے کے مشابہ ہے۔
ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے بارے میں فن لینڈ کا منصوبہ ایران کے منصوبے کے مشابہ ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، ہر قسم کی ثالثی امریکہ کو ایٹمی معاہدے پر واپس لانے پر مرکوز ہونی چاہیے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت میں ایک نشست میں 3 بار طلاق دینے کی شکایت پولیس میں درج کرانے والی خاتون کو شوہر اور سسرالیوں نے مل کر زندہ جلادیا۔
سوڈان میں مون سون بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہوگئی ہیں۔
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اور آل انڈیا ترینیمول کانگریس کی سربراہ ممتا بینرجی نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سن 1394 شمسی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا: ایرانی حکام کو اختلاف نظر رکھنے والے دوستوں کو اصلی دشمن کی جگہ قرار نہیں دینا چاہیے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکام کی طرف مسلسل 15 ویں روز بھی کرفیو، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ اصفہان کے حجاج کرام مکہ مکرمہ میں حج بجالانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
یمنی فوج نے سعودیہ کے سرحدی شہر نجران میں فوجی کارروائی کے دوران سعودی عرب کی متعدد فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ہے۔
ایران کی خارجہ پالیسی کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ اور سابق وزير خارجہ کمال خرازی کی موجودگی میں رہبر معظم کے دفتر نشر و آثار کی سائٹ میں مزید تین زبانوں کا اضافہ ہوگیا ہے جدید زبانوں میں روسی، فرانسوی اور اسپانیائی شامل ہیں۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے سیلابی پانی پاکستانی دریاؤں ستلج اور سندھ میں چھوڑدیا جس کے نتیجے میں پاکستان میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔
ایران کے صوبہ یزد میں عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں لالہ پارک میں جشن عید سعید غدیر منعقد ہوا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تین شر پسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہونڈراس میں نیشنل فٹبال چیمپئن شپ میچ کے دوران حریف شائقین کے درمیان ہونے والی ہنگامہ آرائی میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے صدی معاملے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کرتے کہا ہے کہ صدی معاملہ غاصب صہیونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات کے بعد ہوگا۔
حضرت علی علہ السلام مظہر ایمان، شجاعت، عدالت ، غریبوں، فقیروں ، یتیموں کے یار و یاور اور پیغمبر اسلام (ص) کے بلا فصل جانشین ہیں۔
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ کرکے 2پاکستانی شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گنجان آبادجھگیوں میں خوفناک آگ لگنے سے 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے قریب جامشورو روڈ پر فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک ہو گیا۔
فلسطین میں غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 5فلسطینی شہید ہوگئے۔
جاپان کے سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کے وزير خارجہ عنقریب جاپان کا دورہ کریں گے۔