پاکستان میں محرم الحرام 1441 ہجری کاچاند نظر آگیا
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1441 ہجری کاچاند نظرآگیا ہے۔
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ محرم الحرام 1441 ہجری کاچاند نظرآگیا ہے۔
بھارتی ریاست مہا راشٹر کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فرانس میں اسلام دشمن اور تارکین وطن مخالف دائیں بازو کی جماعت جنریشن آیڈینٹٹی کے سربراہ سمیت دیگر 2 سرکردہ رہنماؤں کو 6 ماہ قید اور تنظیم پر 75 ہزار یورو جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ بحر کاسپیئن میں ایران اور روس کی 4 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں منعقد ہوں گی۔
امریکہ میں نائن الیون حملوں کے گوانتاناموبے میں قید مرکزی ملزم خالد شیخ سمیت دیگر 4 ملزمان کے خلاف عدالتی ٹرائل کا آغاز 11 جنوری 2021 کو ہوگا ۔
وزارت ارشاد کے میڈیا شعبہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی موجودگی مہر خبررساں ایجنسی میں عرب ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کا اجلاس منعقد ہوا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حرم مطہر رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار صاف کیا۔
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی ٹھیک اسی طرح ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کی جگہ رام مندر بھی تعمیر کیا جائیگا۔
حسینیہ اعظم زنجان میں ذاکرین اور مداحوں کی موجودگی میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی
بھارتی حکومت نے شمال مشرقی ریاست آسام میں مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت ختم کرتے ہوئے انھیں " غیر ملکی " قرار دے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں قبر مطہر امام رضاعلیہ السلام سے غبار صاف کرنے کی تقریب منقد ہوئی۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی۔
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں حسینیہ اعظم امام حسن مجتبی علیہ السلام میں عزاداری سید الشہداء کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
کراچی میں پورٹ قاسم میں واقع نجی پاور پلانٹ میں کام کے دوران عمارت سے گرنے سے چینی انجینئر ہلاک ہوگیا۔
سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں خدمت رسانی کا کام دوبارہ شروع ہوگیا ہے سلامتی کے محافظ محنت اور خدمت رسانی کے کام میں مشغول ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حرم مطہر رضوی میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
کراچی میں کتے کے کاٹنے سے ایک اور ہلاکت ہوگئی جس کے بعد کراچی میں رواں سال کتے کے کاٹنے سے ہلاک ہونے والون کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر یزد میں غلامان حسینی کے 17 ویں اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ سمنان کے حسینیہ عمرانکو میں محرم الحرام کے ایام کی مناسبت سے مجالس عزا کی تیاریاں جاری ہیں۔
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ العسیر پر 4 عدد زلزال 1 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔