ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستانی سینیٹ نے غزہ میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے فلسطینیوں پر کی گئی بلااشتعال بمباری اور انسانیت سوز جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے متفقہ قرار داد منظور کرلی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل کیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز کی پہلی سالگرہ کی مناسبت سے پارلیمانی نمائندوں سے آن لائن خطاب کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی آنکھوں میں تقریر کے دوران یمنی عوام کے رہنما عبدالملک بدرالدین کے اس جملے پر آنسو آگئے جس میں اس نے کہا تھا کہ " ہم فلسطینیوں کی حمایت کے لئے اپنی آدھی روٹی بھی دینے کے لئے تیار ہیں "۔
برطانوی صحافی نے اسرائیلیوں اور اسرائیلی فوج کے نسل پرستانہ اقدامات کو ویڈیو کی شکل میں دنیا کے سامنے پیش کرکے اسرائیل اور اس کے حامیوں کو عالمی سطح پر رسوا کردیا ہے۔
شام میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ آج صبح سے باقاعدہ طور پر آغاز ہوگیا ہے ۔ شام کے 18 ملین شہری ووٹنگ میں حصہ لے سکتے ہیں۔
ایران کے صوبہ فارس کے سیاخ دارنگون علاقہ میں ایرانی فوج کی مختلف یونٹوں ميں " اربابان آتش " نامی مقابلہ منعقد ہوا ، جن میں ممتاز افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔
آسٹریا نے یکم جون تک برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
تہران میں حوزہ ہنری کے اندیشہ ہال میں شہید جنرل سید محمد حجازی کے چالیسویں کی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں اعلی حکام نے شرکت کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکراتکار سید عباس عراقچی نے ویانا میں روس کے وفد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کی فضائی حدود امریکہ کو دینے کی بازگشت پاکستان کی قومی اسمبلی تک پہنچ گئی ہے۔