پاکستان میں بھی شوال المکرم کا چاند نظر آگیا/ کل پاکستان میں بھی عید فطر منائي جائےگی
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز جمعرات یکم شوال المکرم ہوگی۔
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کے چاند کی رویت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بروز جمعرات یکم شوال المکرم ہوگی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے بیان کے مطابق ایران میں شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ہے لہذا ایران بھر میں کل بروز جمعرات عید سعید فطر منائي جائےگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کابل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کابل کے حادثے کا اصلی ذمہ دار ہے اور افغان قوم باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ امریکہ کے شوم منصوبوں کو ناکام بنا سکتی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف کرتے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی ايئر فورس کی کار کردگی کی تعریف کرتے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
بحرینی حکومت اسرائیل کے ساتھ ہے جبکہ بحرینی عوام نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کی حمایت میں رات کے وقت مظآہرہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج دوسرے دن بھی تیرہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے لیے ثبت نام کا عمل جاری ہے۔ ثبت نام کا سلسلہ 5 دن تک جاری رہےگا۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں میں شہید ہونے والی طالبات کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مدرسہ سید الشہداء کی شہید طالبات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 43 فلسطینی شہید جبکہ 296 زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کورونا وائرس کے باعث جی سیون اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہدائے کابل کی یاد میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی ، تقریب کے شرکاء نے دہشت گردوں کی مذمت اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر فرنٹ لائن پر کام کرتے صحافیوں کے لیے بھی مہلک ثابت ہونے لگی۔ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 100 صحافی ہلاک ہوگئے ہیں۔
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے ،غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں اب تک 28 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔