ایران نے ویانا مذاکرات میں صاف اور شفاف طور پر اپنا مؤقف بیان کردیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ ایرانی وفد نے ویانا مذاکرات میں ایران کا مؤقف صاف اور شفاف طور پر بیان کردیا ہے۔ ایران مذاکرات جاری رکھنے کے لئے آمادہ ہے۔