اقوام متحدہ کے مہاجرین ادارے کے ہائی کمشنر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ اقوام متحدہ کے مہاجرین ادارے کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ اقوام متحدہ کے مہاجرین ادارے کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
جرمنی میں ایک تیز رفتار ٹرک امریکی فوجی قافلے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 3 امریکی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور 8 سے زائد فوجی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ سے کوئی خوف نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
متحدہ عرب امارات نے فلموں کی سنیما میں نمائش سے متعلق قوانین کو نرم کرتے ہوئے سنسر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے ہمارے پارٹی کارکن ہمارے ناراض تھے اس لئے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا میں ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ضلع دزپارت کے پہاڑوں پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے علاقہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگيا ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 گھنٹے کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔
چین میں ہائی وے پر فلائی اوور کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف آف آپریشنز اور پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشق کے ترجمان نے آج صبح خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے پر پانچ روز تک پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشق کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔