سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی صنعاء پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے السبعین علاقہ پر آج شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے السبعین علاقہ پر آج شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کےدارالحکومت تہران میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آـاد میں وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔
مڈغاسکر میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہوگئی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیل کی دہشت گرد حکومت کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ تامیر ہائمن نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی شہادت میں اسرائیل کا ہاتھ ہے۔اسرائیل کو اپنے وحشیانہ جرائم اور شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ اور مجرمانہ قتل میں ملوث ہونے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
افغان طالبان نے پاکستانی فوج کو پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا ۔پاکستان اب تک افغان سرحد کے ساتھ 2600 کلومیٹر طویل باڑ لگا چکا ہے ۔
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ریاست کرناٹک میں ایک اورچرچ پر حملہ کرکے توڑپھوڑ کی ہے اورچرچ میں موجود افراد کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔
اسرائيل کے ایک اخبار نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس 2000 ڈرونز موجود ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی کے البیرہ علاقہ میں اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے 26 سالہ فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے۔