ایران اور افغانستان کی سرحد پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان معمولی جھڑپ ختم ہوگئی
ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایران اور افغانستان کی سرحد پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ہونے والی معمولی جھڑپ ختم ہوگئی ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایران اور افغانستان کی سرحد پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ہونے والی معمولی جھڑپ ختم ہوگئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے ساتھ فوجی تعلقات کی تردید کردی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل رضا نقدی کی موجودگی میں سلیمانی نسل کے رضاکار طالب علموں کا سمینار منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کنی کی قیادت میں ایران کا ایک اعلی وفد ویانا کے دورے پر ہے، جہاں ایرانی وفد نے گروپ 1+4 کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں ، روس اور چین کے وفود نے ایرانی وفد کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قراردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور اسپیکر محمد باقر قالیباف کی موجودگی میں حکومت اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک بینک کی خالی عمارت میں لگنے والی والی خوفناک آگ کے نتیجے میں پاکستانی نژاد شہری بیوی اور 2 بچوں سمیت جاں بحق ہوگیا۔
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مدافع حرم شہید محمد رضا بیات کے پیکر پاک کی تشییع میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو صوبہ صعدہ اور صوبہ عمران کے درمیان المشیہ علاقہ سرنگوں کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سندھ بارکونسل کے سکریٹری عرفان علی کو ہلاک کردیا ہے۔
بھارت کے زیرانتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ سے مزید2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
امریکی ریاست مشی گن کے ایک اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور6 طلبا سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایرانی حکومت کے اراکین اور پارلیمنٹ کے نمائندوں کے مشترکہ اجلاس کا آغاز ہوگيا ہے۔