Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Декабрь
2021

Новости за 15.12.2021

ویانا مذاکرات میں ایران کے مطالبات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے باہر نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے تمام مطالبات مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہیں۔ ایران کا کوئی مطالبہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے باہر نہیں ہے۔

ایران اپنے پرامن ایٹمی پروگرام میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں دشمنوں کی بےبنیاد سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے پرامن ایٹمی پروگرام میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرےگا۔

ویانا مذاکرات میں پابندیوں سے متعلق کئی مسودوں کا تبادلہ /مغربی ممالک کی رفتار متضاد

Ur.mehrnews.com 

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے اقتصادی پابندیوں کے خاتمہ سے متعلق کئی مسودوں کے تبادلے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں تین یورپی ممالک کی رفتار متضاد اور دوگانہ ہے۔

ایرانی اسپیکر کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفراء کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ، صدر کے اقتصادی امور کے معاون جناب محسن رضائی اور ایرانی انٹیلیجنس کے وزیر حجۃ الاسلام خطیب کی موجودگی میں ہمسایہ ممالک میں تعینات ایرانی سفراء کا اجلاس منعقد ہوا۔

افغانستان اقتصادی اور معاشی طور پر ڈوب رہا ہے/ امریکہ میں افغانستان کے 10 ارب ڈالر منجمد

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں تعینات امریکہ کے 8 سابق سفیروں اور 3 فوجی جنرلز نے افغانستان کے موجودہ شرائط کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان اقتصادی اور معاشی طور پر ڈوب رہا ہے جبکہ امریکی حکومت نے افغانستان کے 10 ارب ڈالر کو منجمد کردیا ہے۔

پاکستان سے آنے والی ایک کال نے اشرف غنی کو کابل چھوڑنے پر مجبور کردیا

Ur.mehrnews.com 

امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج نے افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی اور افغان قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب کوافغانستان سے فرارہونے پر مجبور کردیا تھا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Елена Рыбакина рассказала о проблемах на турнире в Мадриде






Мария Нагорная приняла участие в акции «Доброе дело» в Лыткарине

Евросоюз призвал РФ отменить решение по активам Ariston и BSH Hausgerate

Минздрав: большая часть оборудования в скорых стала отечественной

Более 30 тыс жителей Ленинского округа приняли участие в акции «День добрых дел»