ہندوستان میں کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ہری پور کی ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکےکے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر ہری پور کی ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکےکے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں قم میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے گھر کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں ۔ حضرت امام خمینی (رہ) قم میں جب تک رہے اسی گھر میں رہے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے خلاف امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے سازش کی۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے خلاف امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے سازش کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی شناخت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کی زندگی کے بہت سے پہلو ابھی ناشانختہ ہیں۔
امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
تہران میں حضرت امام خمینی کے حرم مطہر میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے زائرین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیرمین انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے بانی انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی ؒ کو انکی 33ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو حضرت امام خمینی (رہ) کے کردار و عمل کو مشعل راہ بناتے ہوئے سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری رہنما یاسین ملک کی سزا کے خلاف اقوام متحدہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں یاسین ملک کو دوران حراست شہید کرنے کا خدشہ ظآہر کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کل رات بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے حرم مطہر امام خمینی (رہ) میں عوام کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ پیدا کرتے ہوئے دنیا کو امریکہ کے خلاف کھڑا ہونے کا عزم و حوصلہ اور جذبہ عطا کیا۔ حضرت امام خميني (رح) نے امريكہ كے رعب و دبدبے كے طلسم كو اس وقت توڑديا جب دنيا والے امريكہ كو ناقابل شكست سمجھتے تھے۔