Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Июнь
2022

Новости за 28.06.2022

پاکستان کی سلامتی ایران کی سلامتی کے مترادف ہے، سپاہ پاسداران انقلاب

Ur.mehrnews.com 

جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا  کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا انجام بہت برا اور تلخ ہوگا

شہید بہشتی صحیح معنوں میں ایک برجستہ شخصیت تھے،رہبر معظم

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "معاشروں میں ناقابل تغیر خدائی روایات" کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ آج سے 40 برس پہلے انتہائی تلخ اور سخت حالات میں اگر اسلامی جمہوریہ ایران کو حیرت انگیز کامیابی اور سربلندی حاصل ہوئی تو اس کی وجہ ثابت قدمی اور دشمن کے مقابلے میں خوفزدہ نہ ہونا ہے۔

ایرانی کھلونوں کا معیار غیر ملکی مصنوعات کا مقابلہ کر سکتا ہے

Ur.mehrnews.com 

مرکز پرورش فکری کودکان و نوجوانان کے ڈائریکٹر مہدی علی اکبرزادہ نے پیر کی دوپہر ترنج بجنورد  تھیٹر کی افتتاحی تقریب میں کہاکہ کھلونوں کی پہلی بین الاقوامی نمائش گاہ اس سال کے آخر تک لگائی جائے گی  جس کا مقصد اس صنعت کی ترقی اور مارکیٹنگ کو فروغ دینا ہے۔

مایوسی پھیلانا دشمن کا حربہ ہے اور شہداء سے متوسل ہونا سازشوں کو شکست دینے کا راستہ ہے

Ur.mehrnews.com 

انہوں نے شہداء کو مکتب امام حسین ؑ کے پیرو قرار دیتے ہوئے کہاکہ شہداء ظلمت شب میں وہ چمکتے ستارے اور انقلاب اسلامی کی رہنمائی کے وہ نورانی  مینار ہیں جو دشمنوں کی سازشوں  اور شکوک و شبہات کے مقابلے  میں صحیح راستہ دکھاتے ہیں۔

ایران اور تاجکستان کے درمیان تجارتی اور صنعتی تعاون کی یادداشت پر دستخط

Ur.mehrnews.com 

تاجک وفد کے دورہ ایران کے اختتام پر اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ صنعتی تجارتی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پیش کی گئی جس پر صمت کے نائب وزیر اور اسلامی جمہوریہ کی تجارتی ترقی تنظیم کے چیئرمین علی رضا پیمان پاک اور تاجکستان کے  نائب وزیر صنعت بختیار شریفی نے دستخط کیے۔

ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے خطاب

Ur.mehrnews.com 

آیۃ اللہ ڈاکٹر بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت کی برسی اور ہفتۂ عدلیہ کی مناسبت سے آج صبح عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں نے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

آیت اللہ شہید بہشتی اور ان کے 72ساتھیوں کی شہادت

Ur.mehrnews.com 

اسی دوران ہال میں زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے بعد تہران کے سیکڑوں لوگ پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے اطراف میں واقع سڑکوں پر اکٹھے ہوگئے۔ ایمبولینسیں آنے جانے لگیں۔ حزب جمہوری اسلامی کی کنکریٹ سے بنی ہوئی چھت دھماکے کے نتیجے میں دھڑام سے نیچے آگری اور دسیوں افراد ملبے تلے دب گئے۔

روس اور ایران کے صدور ملاقات کریں گے

Ur.mehrnews.com 

روسی صدارتی معاون "یوری اوشاکوف" نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ "روسی صدر ولادیمیر پوٹین ترکمانستان کے دار الخلافہ عشق آباد میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔"

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا افغانستان کے زلزلہ زدہ عوام کے نام تعزیتی پیغام

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے اپنے ارسال کردہ  پیغام کے ذریعے دوست اور پڑوسی ملک "افغانستان " کے عوام اور زلزلے کے متاثرین کو تسلیت پیش کی۔ واضح رہے کہ افغانستان کے جنوب مشرق میں آنے والے اس ہولناک زلزلے کے سبب عوام کی ایک کثیر تعداد زخمی اور جان بحق ہوئی ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Соболенко: я предпочитаю смотреть мужской теннис, а не женский






Родители проверили качество питания детей в школе № 10 в Лобне

Ремонт обелиска героям Великой Отечественной войны начали в Воскресенске

Праздник в честь открытия летней навигации на Южном речном вокзале пройдет 28 апреля

Россиянка родила через два года после пересадки сердца