Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 16.02.2023

مغربی اور عربی میڈیا نے لاکھوں ایرانی عوام کے "جشن آزادی کی ریلیوں" کو سنسر کیا ہے، سید حسن نصراللہ

Ur.mehrnews.com 

لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید کمانڈروں کی یاد میں  منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہاکہ مغربی اور عربی میڈیا نے ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر لاکھوں ایرانی عوام کے ریلیوں کو سنسر کیا ہے۔

آستان قدس رضوی کی جانب سے افغانستان میں ایران کے ثقافتی قونصلر کو ۱۲ ہزار کتب کا تحفہ

Ur.mehrnews.com 

امام علی رضا(ع)کے حرم مقدس کے ذیلی ادارے آستان قدس رضوی کے کتب خانوں، میوزیمز اور دستاویزی مراکز کی آرگنائزیشن کی جانب سے افغانستان میں ایران کے ثقافتی قونصلر کے لئے ١۲ ہزار کتابوں کا تحفہ دی گیا۔

چین کے صدر شی جن پنگ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے

Ur.mehrnews.com 

دونوں رہنماؤں کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق بیجنگ کے دورے کے دوران ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے چینی ہم منصب کو ایران آنے کی دعوت دی اور چینی رہنما نے یہ دعوت قبول کرلی۔

ایران کے ڈرون حملوں کی پیشین گوئی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہیں، امریکی اعلی فوجی اہلکار

Ur.mehrnews.com 

ایک اعلیٰ امریکی فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ، صہیونی حکومت اور واشنگٹن کے اتحادی ایران سے ڈرون حملوں کی پیش گوئی کے لئے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہیں۔

بیجنگ کی تاریخی "دونگ سی" مسجد میں ایرانی صدر کی نماز میں شرکت

Ur.mehrnews.com 

خیال رہے کہ دونگ سی مسجد بیجنگ کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 1356 عیسوی میں یوان خاندان کے دور میں تعمیر کی گئی۔ مسجد میں 500 نمازیوں کی گنجائش ہے اور اس میں بنی محرابوں پر قرآنی آیات کندہ ہیں۔



دورہ چین انتہائی نتیجہ خیز رہا، آیت اللہ رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر نے دورہ چین سے وطن واپسی پر اپنے دورے کو انتہائی نتیجہ خیز اور کامیاب قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ پائے گا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

WTA озвучила Елене Рыбакиной условия для становления второй ракеткой мира






Путин направил доктору Рошалю поздравительную телеграмму

Компания «ВИАДС» провела ребрендинг

Актриса Муцениеце пристыдила экс-супруга Прилучного после суда по алиментам

В Москве стартовал сезон фонтанов