Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 08.02.2023

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 11 ہزار سے تجاوز کرگئیں

Ur.mehrnews.com 

تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 11 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دشمن کی سازش کے مقابلے میں سب اتحاد کی حکمت عملی اختیار کریں، رہبر معظم انقلاب

Ur.mehrnews.com 

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔

افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوتی ہے، علی شمخانی

Ur.mehrnews.com 

ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ امریکہ جس نے افغانستان کی تباہی میں سب سے بڑا کردار ادا کیا تھا اب وہ اس کے اقتصادی ڈھانچے کی تعمیر نو کے اخراجات فراہم کرنے کا سب سے زیادہ ذمہ دار ہے۔

ترکی میں زلزلہ؛ مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار

Ur.mehrnews.com 

ترکیہ اور شام میں دو روز قبل آنے والے خوفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس دوران انسانی المیے اور بے بسی کی کئی المناک داستانیں سامنے آرہی ہیں۔



مرجعیت دینی کی بابصیرت قیادت نے اہلِ عراق کو داعشی فتنہ سے نجات دلائی

Ur.mehrnews.com 

سربراہ مجلس اعلیٰ اسلامی ڈاکٹر شیخ ھمام حمودی نے پاکستانی وفد سے ملاقات میں کہاکہ ایک ہی گروہ نے پہلے اہلسنت اور پھر اہل تشیع کے مراکز پر حملہ کیا تاکہ فساد برپا کرکے علاقائی امن کو سبوتاژ کیا جاسکے مگر بابصیرت مرجعیت دینی نے اس فساد کو ناکام بنایا۔

پاکستان کو گیس، پٹرول اور بجلی دینے کیلئے تیار ہیں، ایران کی پیشکش

Ur.mehrnews.com 

میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران کے ڈپٹی قونصلر جنرل کا کہنا تھا کہ ہم پر گیس کی فراہمی کے حوالے سے بین الاقوامی کوئی پابندی نہیں، ایران پاکستان کو وافر مقدار میں ایل پی جی فراہم کر رہا ہے، گوادر کو 104 میگاواٹ بجلی فراہم کر رہے ہیں۔

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کی تصاویر

Ur.mehrnews.com 

ترکیہ اور شام میں پیر کو آنے والے شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ دونوں ممالک میں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 8 ہزار 364 ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور زیر علاج ہیں۔

ایران کا روس کے ساتھ مشترکہ ڈرون پروڈکشن فیکٹری کی تعمیر سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں، ناصر کنعانی

Ur.mehrnews.com 

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسلحہ کے برآمد کنندگان اور جنگوں کی آگ بڑھکانے والے جھوٹی خبروں کے ذریعے اپنے یکطرفہ اقدامات اور جنگوں کے منصوبوں اور ان کو جاری رکھنے میں اپنی غلطیوں کا جواز تلاش کرنا چاہتے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева установила новый рекорд на турнирах WTA-1000






Силовики задержали вместе с 12-м фигурантом дела «Крокуса» Курбоновым его брата

В Хабаровске завели дело по факту контрабанды медали «Золотая Звезда»

Блогер Асхаб Тамаев попал в ДТП около Москва-Сити

Байден: США делают все возможное для возвращения Гершковича и Уилана