Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 27.02.2023

کرنسی کے اتار چڑھاو کے پیچھے بھی وہی ہاتھ ہیں جو فسادات کے پیچھے تھے

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر نے زور دیا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ ان دنوں کرنسی کی قیمتوں میں اضافہ صرف دشمنی کی وجہ سے ہے، تاہم آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہی ہاتھ جنہوں نے فسادات شروع کیے تھے، کرنسی کی افزائش قیمت میں کردار ادا کر رہے ہیں۔

ایران نیٹو کی توسیع کا مخالف ہے/قفقاز کے خطے میں کوئی جیوپولیٹکل تبدیلی منظور نہیں

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سائڈ لائنز پر اپنے متعدد ہم منصبوں اور عالمی رہنماوں سے ملاقات کی۔

سوڈان کی ایک تہائی آبادی کو رواں سال انسانی امداد کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ

Ur.mehrnews.com 

سوڈان میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے ) نے کہا کہ 2023 میں 5 سال سے کم عمر کے 40 لاکھ بچوں ،حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو زندگی بچانے والی غذائی خدمات کی ضرورت ہے۔



علامہ شہنشاہ نقوی کی عمران خان سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات میں کہاکہ اہلِ علم خانقاہوں اور دانش کدوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں۔

مشترکہ فضائی دفاعی مشقیں 'مدافعین آسمان ولایت 1401' آج رات سے شروع ہوں گی

Ur.mehrnews.com 

ایران کے جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء کے کمانڈر نے کہا کہ فوج اور سپاہ پاسداران کی 'مدافعین آسمان ولایت 1401' مشترکہ فضائی دفاعی مشقوں کا آپریشنل مرحلہ آج رات سے ملک کے شمال مغربی، مغربی اور مرکزی علاقوں میں شروع ہو گا۔

ایران عراق کی سلامتی اور استحکام کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے، آیت اللہ رئیسی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عراق کے وزیر دفاع ثابت محمد سعید رضا العباسی کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ عراق کی سرزمین اپنے پڑوسیوں کے خلاف سازشوں یا خطروں کی سرزمین نہیں ہونی چاہیے۔

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ گرفتار

Ur.mehrnews.com 

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔

عراقی وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ واشنگٹن سے واپسی پر ایران کے لیے پیغام لے کر آئے، امیر عبداللہیان

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران ہمیشہ سفارتی راستے کے حق میں رہا ہے اور کبھی بھی مذاکرات کی میز سے خود کو دور نہیں کیا۔ عراقی وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ واشنگٹن سے واپسی پر ایران کے لیے امریکی پیغام لے کر آئے تھے۔

امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہ جگہ غیر محفوظ ہے، جنرل حسین سلامی

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے زور دیا کہ امریکی جہاں کہیں بھی ہیں وہاں بد امنی بھی ہے۔ ایران کے لیے مستحکم، محفوظ اور مضبوط پڑوسی بہت اہم ہیں۔ صہیونی ریاست کے لیے بغداد کا موقف قابل تعریف ہے۔

ایک زلزلہ اور کئی اسکینڈلز؛ زلزلہ متاثرین کے ساتھ مغربی ڈرامہ ؛کب ختم ہوگا؟

Ur.mehrnews.com 

ترکیہ شام کے زلزلہ زدگان کی مدد میں مغربی ملکوں کے دوہرے معیار کے بعد اب لندن سے پرانے پھٹے کپڑے، کاسمیٹکس اور دیگر ضرورت اشیاء بھیجنے کی خبروں نے انہیں رسوا کیا۔ تاہم اہم سوال یہ ہے کہ زلزلہ زدگان کے ساتھ مغرب کا ڈرامہ کب تک جاری رہے گا؟

کراچی: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا کارکن گرفتار

Ur.mehrnews.com 

ملزم نے تفتیش کے دوران مزید انکشاف کیا کہ اس نے سال 2010 میں اپنے ساتھیوں سمیت اہل تشیع سے تعلق رکھنے والے 67 سالہ سید محمد ایوب نقوی کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا جو وہ اپنی کار میں گھر جا رہا تھا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Вместе с 12-м фигурантом дела о теракте в «Крокусе» задержали его брата

Трагедия в «Крокусе»: почти 50 потерпевших обвиняют МЧС МО в полном бездействии

В клинике Хайдарова медиками работали семь человек без профильного образования

Игорь Бабушкин встретился с секретарем Генсовета «Единой России» Андреем Турчаком