Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2023

Новости за 24.02.2023

پاکستانی شہر راولپنڈی میں خونی بسنت، کمسن بچی سمیت 3 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی

Ur.mehrnews.com 

راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت دو نوجوان جاں بحق جبکہ گولیاں لگنے، پتنگ کی ڈور اور چھت سے گرنے کے نتیجے میں 50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے ہیں۔

ایران آرمی کی کمانڈ اینڈ اسٹاف یونیورسٹی "دافوس" میں فوجی طلبہ کی گریجویشن تقریب

Ur.mehrnews.com 

ایران آرمی کی یونیورسٹی آف کمانڈ اینڈ اسٹاف (دافوس) میں فوجی طلباء کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ڈیفنس مینجمنٹ کے 32ویں کورس اور ایڈوانسڈ پرفیشنل ڈاکٹریٹ آف وار کے 8ویں کورس کے طلباء کو اسناد دی گئیں۔

شہید باقری ڈرون کیرئیر کشتی کی جلد نقاب کشائی کی جائے گی، سپاہ پاسداران انقلاب

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے مستقبل قریب میں نئے بحری جہاز شہید باقری کی نقاب کشائی کا اعلان کیا اور کہا یہ جہاز ڈرون کیریئر اور اس کا رن وے 180 میٹر ہے جس پر ہلکے طیارے پہیوں پر اتریں گے۔



جیل بھرو تحریک؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گرفتاری دے دی+ویڈیو، تصاویر

Ur.mehrnews.com 

راولپنڈی میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری، آزاد خارجہ پالیسی، بیرونی مداخلت کے خاتمے، آئین کی حکمرانی، قانون کی بالادستی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں ایم ڈبلیو ایم ہر اول دستہ ثابت ہو گی۔

ایران یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے خود مختار اور غیر جانبدار ممالک کے گروپ کی حمایت کرتا ہے

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جمعے کے روز یوکرین جنگ کے ایک سال ہونے مکمل ہونے پر یوکرین کے تنازعے کو ختم کرنے میں مدد کے لیے کراس ریجنل ممالک کا ایک گروپ بنانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا۔

امام حسینؑ کایوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے، علامہ ساجد علی نقوی

Ur.mehrnews.com 

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 3شعبان المعظم نواسۂ پیغمبر اکرم، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ حسین ابن علی علیہ السلام کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے۔

کربلا ایک سیاسی و سماجی تربیت گاہ

Ur.mehrnews.com 

ظالم اور جابر افراد جب تخت حکومت پر بیٹھے ہوں تو وہ نہ کسی پر رحم کرتے ہیں اور نہ کسی قانون کی رعایت۔ آپ ؑ کے دور میں ایسے افراد حکومت پر قابض تھے جو نہ مقدسات دینی کے لئے احترام کے قائل تھے نہ اسلام کی عظمت کے ۔بلکہ کھلے عام دین اسلام کا مذاق اڑاتے تھے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Самсонова победила Осаку и вышла в третий круг турнира WTA 1000 в Мадриде






Врач Мескина: укусы клещей и комаров могут обернуться летальным исходом

Синоптик Тишковец: на столицу в субботу прольется 30% от месячной нормы осадков

Столичный суд обязал актера Павла Прилучного платить алименты своим детям

Первый весенний ливень «аномально» затопил Москву