ایرانی سپاہ نے 7 لاکھ لیٹرتیل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے تیل اسمگل کرنے والے ایک اور آئل ٹینکر کو اپنے قبضہ میں لیکر تیل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے اس آئل ٹینکر میں 7 لاکھ لیٹر تیل اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی جارہی تھی،